پاکستان
-
پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ ہے۔
-
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اطلاعات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سازی کے لئے صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرلیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حکومت سازی کے لئے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونی رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ، استنبول میں شروع
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگيا ہے۔
-
ملکی ترقی کے سفر میں ہم سب کو شریک ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہم سب کو شریک ہو کر آگے بڑھنا اور سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
-
علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کا نفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا۔
-
پاکستان: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔