-
مجھ سے بہتر امریکیوں کو کون جانتا ہے : عمران خان
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں لائحہ عمل دوں گا اور اس حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو ہم حکومت میں ہوتے: فواد چوہدری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب ہیں۔
-
امریکی رکن کانگریس پاکستان کے دورے پر، وزیراعظم ، صدر اور عمران خان سے ملاقات
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے ملاقات کی جس میں پاکستان-امریکا تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی گئی اور دوطرفہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
-
افغانستان میں قیام امن پر پاکستان کی تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اکیس اپریل کو ملک کی حقیقی آزادی کا اعلان کریں گے۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن پر تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸پاکستان میں وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں انجام پائی۔
-
کیا اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۶مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے دعوی کیا ہے کہ اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
سری لنکن فیکٹری منیجر کے بہیمانہ قتل کا معاملہ، 88 ملزمان کو سزائیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے کیس میں 6 ملزمان کو سزائے موت، 9 کو عمر قید اور 72 ملزمان کو 2،2 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔