-
پنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔
-
پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔
-
پاکستان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، جس کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔
-
عبدالستار کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ، بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں۔
-
پاکستان: راجہ پرویز اشرف، اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔
-
دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کا جانی نقصان
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷پاکستان کے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد عناصر کے حملے میں آٹھ پاکستانی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
فوج، ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، پاکستانی فوج
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔
-
فوج کا سیاست سے لینا دینا نہیں، ملک کی بقا جمہوریت میں ہے: ترجمان پاکستانی فوج
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی بقا جمہوریت سے وابستہ ہے اور اب اس ملک میں کبھی مارشل نہیں آئے گا۔
-
معاشی ٹیم کو شہباز شریف کی ہدایت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ترجیجی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔