-
نیب کے عہدیداروں کے احتساب کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پا کستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین سمیت سبھی اراکین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔
-
کیا عمران خان کی برطرفی پر امریکی صدر کو خوشی ہوئی؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکہ کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
-
ہم امریکا کے غلام بننا چاہتے ہیں یا ہمیں حقیقی آزادی چاہیے: عمران خان
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آزاد عدلیہ کے لیے جیل کاٹی، میں عدالت سے پوچھتا ہوں کہ رات کے اندھیرے میں عدالت کیوں لگائی، معزز ججزمجھے جواب دیں، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے 12 عدالتیں لگائیں، میں نے آج تک قانون نہیں توڑا، میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان اور امریکا کے مشترکہ بیان کو مسترد کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور ہندوستان کے درمیان چوتھے دو طرفہ مذاکرات کے بعد ہندوستان اور امریکا کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق 'بے بنیاد، غیر ضروری حوالہ' سختی سے مسترد کر دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا کراچی دورہ، ہر ممکن تعاون کیا جائے گا repeated
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو یقین دلایا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
-
شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان کےنو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کراچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے اندرون ملک دورے میں کراچی پہنچ گئے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بدھ کو مقدمے کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں، میجر سمیت دو اہلکار جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دو فوجی جاں بحق جبکہ دو دہشت گرد مارے گئے۔