-
پاکستانی فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، فوج کا شدید بیان
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰پاکستان کی فوج نے ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی حالیہ پروپیگنڈا مہم پر نوٹس لیتے ہوئے اس کو ادارے اور سوسائٹی کے درمیان تقسیم قرار دیا اور قیادت کی جانب سے ‘آئین اور قانون کی بالادستی قائم رکھنے کے عزم’ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے پیغامات کا تبادلہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے مبارکباد پیش کرنے پر ہندوستانی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
عمران خان اور تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی مستعفی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہو جانے کے بعد عمران خان کا پاور شو۔ ویڈیو
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکہ اور ملک میں سرگرم اُس کے ایجنٹوں کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کیا ہے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے.
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے
-
پاکستان میں استعفوں کی سیاست، گورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخواہ بھی مستعفی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹پاکستان میں استعفوں کی سیاست کا تسلسل جاری ہے اورگورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخواہ نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کا بیان، قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے تاحال حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔