-
عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پی ٹی آئی میں بغاوت، اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی میں اکثریتی ارکان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے سے متعلق رائے کی شدید مخالفت کردی۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران جاری، تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا
-
پاکستان میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱پاکستان میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہوگا۔
-
کلین بولڈ ہوئے کیپٹن+ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
-
وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
-
پاکستان: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳پاکستان کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے۔
-
پاکستان کی سیاست میں آج کی رات بہت اہم ہوگی، فیصلہ کن گھڑی کا انتظار
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا جس کے بعد اجلاس دوبارہ دو گھنٹے تاخیر سے ڈھائی بجے شروع ہوا، اب سے کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر ساڑھے سات بجے تک روک دیا گیا، ایک مرتبہ پھر ملتوی شدہ اجلاس شروع تو ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد کا امکان ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان میں سازش کی اور پاکستانی لیڈروں کو خریدنے کی پالیسی اپنائی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کوئی بھی طاقتور قبول نہیں ہے اسی لئے اس نے پاکستان میں ایک جمہوری حکومت کو ہٹانے کی سازش کی۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کچھ دیر بعد
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰عدالتی حکم کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے جو تاحال جاری ہے۔