-
امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
-
امریکی غلامی قبول نہیں،عوام گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔
-
پاکستان، تحریک عدم اعتماد کا بازار گرم، کئی رہنما زد پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ سسٹم پر عملدرآمد شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستانی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کی غرض سے بارٹر ٹریڈ ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
پاکستان، حکومت اور اپوزیشن نے حکمت عملی تیار کرلی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان کی حکومت اور حزب اختلاف دونوں نے اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کے گھر اہم اجلاس، قوم سے کل کریں گے اہم خطاب
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷پاکستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
عدالت عظمی کے فیصلہ پر اپوزیشن کے خیمے میں خوشیاں، کل یوم تشکر منانے کا اعلان
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴پاکستان کے مشترکہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی اور غیر قانونی، سپریم کورٹ آف پاکستان
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲پاکستان سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے بغیر ہی تحریک عدم اعتماد مستردکردیئے جانے پر از خود نوٹس کیس میں فیصلہ سنادیا ہے۔
-
پاکستان: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔