-
پاکستان، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
پاکستان، سیاسی حالات ہوئے خراب، پنجاب اسمبلی سیل، اپوزیشن کا ہوٹل میں جلسہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کی دیواروں پر کانٹے دار تار بچھا دی گئی اور مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا ہے۔
-
سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ووٹنگ کے بغیر ہی مسترد کردیئے جانے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت بدھ کو بھی جاری رہی۔
-
مریم نواز کا دعوی، خط جعلی تھا، خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو جلسے میں لہرائے گئے خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی۔
-
کوئی بھی ملک پاکستان کی حکومت گرا سکتا ہے: عمران خان
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے۔
-
پنجاب میں سیاسی بحران برقرار، صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳پنجاب میں سیاسی بحران برقرار ہے اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ اب پاکستان میں ڈومور کے بجائے اپنی صفائی پیش کرنے پر اتر آیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶امریکہ اس سے پہلے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتا تھا اور اب صورتحال کچھ اس قسم کی بن گئی ہے کہ امریکہ اب پاکستان سے مطالبہ کرنے کے بجائے اپنی صفائی پیش کرنے لگا ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کون ہوں گے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا نام تجویز کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم ریڈ زون کے باہر پر امن احتجاج کریں گے
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔