-
عمران خان ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ زیرو ہوچکے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان ایک خط کے مفروضے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔
-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
-
پاکستانی عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ اس ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج کرے گی۔
-
امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے: سپریم کورٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶پاکستان کے سپریم کورٹ نے تمام سیاسی قوتوں اور ریاستی اداروں کو آئینی حدود کے مطابق کردار ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ، عام انتخابات کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸پاکستان کے صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
-
چودھری محمد سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نیا گورنر پنجاب مقرر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱پاکستان کی وفاقی حکومت نے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا، موجودہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو پارٹی قیادت سے اختلافات کی بنا عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔
-
حضرت امام حسین (ع) ہمارا آئیڈیل : عمران خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔