-
جنرل باجوہ کا خارجہ تعلقات کے حوالے سے تازہ موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد واشنگٹن تعلقات کو بہترین قرار دیتے ہوئے، یوکرین پر روسی حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ، ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ ہوا، جس میں پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت اور اسکی طرف سے پاکستانی کی آزادی و خودمختاری کو لاحق خطرات کی مذمت ہوئی۔ اس مظاہرے میں سیاسی و مذہبی کارکن شریک ہوئے۔
-
پاکستان، گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا بڑا بیان، اسٹبلشمنٹ نے مجھے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشن دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے۔
-
پاکستان کی تازہ سیاسی صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان میں سیاسی صورتحال ہر لمحہ تبدیل ہو رہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان کے خلاف آئین کے مطابق چارہ جوئی کا حکم دیا ہے۔
-
لاہور میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹پاکستان نے لاہور میں کھیلا گیا آسٹریلیا کے ساتھ دوسرا ون ڈے جیت لیا ہے
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
دھمکی آمیز خط پر امریکی سفارتکار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰حکومت پاکستان نے سینئر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ طلب کر کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو ووٹنگ میں جو بھی فیصلہ آئے گا میں اس کے بعد اور زیادہ تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا۔