-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
پاکستان کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش غلطی ہے، مشیر قومی سلامتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ روس کے بہانے اسلام آباد کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
اسکردو: سانحہ پشاور کے شہید کا جلوس جنازہ تکفریت کے خلاف احتجاج میں بدل گیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں سانحہ پشاور کے شہید ہونے والے ایک نوجوان کا جلوس جنازہ تکفریت کے خلاف عظیم الشان احتجاج میں تبدیل ہوگیا۔
-
پشاور حملے کے دہشتگرد کی شناخت، سبھی چاروں صوبوں میں مظاہرے جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱پشاور کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی ہے۔ پشاور کی کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کو سفارتی طریقے سے حل کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
پشاور دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے جاری، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱پشاورمیں جمعہ مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے بیچ، داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستان فی الحال جون تک انتظار کرے:ایف اے ٹی ایف
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پشاور کے شہداء سے کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی+ تصاویر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پشاور کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کینڈل مارچ نکالا گیا۔