-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ روس پر امریکہ کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۹امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم کے دورہ روس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
یوکرین بحران کے وقت عمران خان ماسکو روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزرا اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ ہوگا۔
-
عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی تحریک لانے پر اتفاق
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴پاکستان میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں اور کامیابی کی صورت میں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔
-
گرے لسٹ سے ہٹے گا پاکستان یا نہیں، فیصلے کی گھڑی آ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳آج سے شروع ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان میں نیا قانون بنا، سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنے کی ہوگی سزا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے پریونشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں صدارتی آرڈیننس کے تحت ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔
-
شہباز شریف اور جہانگیرترین کی خفیہ ملاقات ، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔