-
ایران کے سفیر اور پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
پاکستانی فوج کا افغان سرحد کے قریب آپریشن کا آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰پاکستانی فوج نے، افغانستان کے ساتھ ملنے والی فرضی ڈیورنڈ لائن کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
بل گیٹس، پاکستان پہنچ گئے، ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچے جہاں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
عمران خان حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کے الزامات کی بوچھار
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کو آمرانہ اور جمہوریت مخالف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
-
لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
ہندوستان کی باپردہ طالبات کی حمایت میں پاکستانی خواتین کا مظاہرہ+ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴پاکستان کی باپردہ خواتین نے پردے کی خاطر پڑھائی لکھائی اور امتحانات سے محروم ہو جانے والی ہندوستانی طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔
-
ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہجومی تشدد کو سختی سے کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے ۔
-
حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد ہے۔