-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے این ایس اے کابل میں، افغان حکام سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی وفد دوطرفہ معاملات، مشترکہ مفادات اور افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر گفتگو کرنے کابل پہنچ گیا۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ افغانستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل کے دورے پر ہیں۔
-
پاکستان اور روس کے نمائندوں کا ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹پاکستان اور روس کے نمائندوں نے ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اقوام متحدہ نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا لوہا مان لیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی دو خصوصی ایجنسیوں نے پاکستان کے پولیو پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کا فوج پر بڑا حملہ، 10 اہلکار جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 اہلکار جاں بحق ہوگئے اور ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔
-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔