-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے: شاہ محمود قریشی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
-
کراچی، ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس کا حملہ، متعدد کارکن زخمی اور گرفتار
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حکومت سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی گئی ریلی پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے پولیس نے شیلنگ کی اور رکن صوبائی اسمبلی سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
-
کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں شدت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴کراچی میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا دھرنا اور ریلی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸پاکستان کے غیور عوام نے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
-
پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیاں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیوں کے بعد اس ملک کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں اسے مسترد کیا ہے۔
-
اپوزیشن کو عمران خان کی سخت دھمکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا حکومت سے باہر آنا اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا۔
-
افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔