-
پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کے انارکلی میں ہونے والےبم دھماکے کے دہشت گردوں تک پہنچنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
لاہور دھماکے کے دہشت گرد کی تصویر جاری
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
پاکستانی اخبار کے الزام پر ایرانی سفارتخانے کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ تہران یمن کی جنگ میں الجھے ملکوں کے درمیان اختلافات دور کرنے اور اس عرب ملک میں انسانی سانحے کے خاتمے کی غرض سے تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔
-
کورونا کی نئی لہر آ رہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر طبی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ افغانستان ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۱پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔