-
پاکستان میں الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶پاکستان میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضہ، پاکستان کا احتجاج
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان نے کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے سمیت جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی صدر نے ضمنی بجٹ پر دستخط کردیئے
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱پاکستان میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
کراچی، بھاری مقدار میں جنگی ہتھیار برآمد
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷کراچی پولیس نے بھاری مقدار میں جنگی اسلحے برآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی لہر آگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پھر ہوئی مہنگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶حکومت پاکستان نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات ایک مرتبہ پھر مہنگی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 1 پیسے کا اضافہ کردیا۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
پاکستان نے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیر مقدم کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عمران خان کا اعتراف, آئی ایم ایف کے شرطوں کو ماننے سے عوام پر بوجھ پڑتا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے عوام پر دباؤ بڑھتا ہے۔