-
پاکستان، 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳پاکستان میں سکھوں کے مذہبی شہر کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات کے جذباتی منظر نے وہاں موجود لوگوں کی نگاہوں کو بھی نم کر دیا۔
-
پاکستان، مری علاقے میں سیاحوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کئی ہوٹل سیل
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸پاکستان کے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے زیادہ چارج کرنے کی شکایات پر مری میں پندرہ ہوٹل سیل کر دیے ہیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ بننے سے سابق پاکستانی صدر کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کی نا اہلی کی اپیل خارج کردی ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے پر عزم
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان سرحدی و سیکورٹی کے امور سمیت سبھی شعبوں میں تعاون کے فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
برفباری میں پھنسے ۲۱ سیاحوں نے جان گنوائی، پاکستان حکومت نے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷شدید برفباری اور راستے بند ہونے کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت پاکستان نے شمالی سیاحتی علاقے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے راستے اور لانگ مارچ جدا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں اختلافات بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے علیحدہ علیحدہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف نے حکمراں تحریک انصاف پارٹی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان میں حزب اختلاف نے ملک کے قومی الیکشن کمیشن اور عدالت عظمی سے حکمراں تحریک انصاف پارٹی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے ایس 400 سسٹم کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: پاکستان
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کی جانب سے نصب کئے جانے والے ایس چار سو سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔