-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵آرٹس کونسل کراچی میں 14ویں عالمی اُردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستانی طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ دوہری پالیسی اور غلط سمت کی جانب گامزن: سینیٹر مشاہد حسین سید
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی درست ہے جبکہ امریکہ غلط سمت کی جانب جا رہا ہے۔
-
گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے ملاقات کر لی ہے۔
-
پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے پندرہ روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئی۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
ڈھاکہ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵پاکستان نے ڈھاکہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی ہے۔