-
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے خاندان سے ملاقات کے تعلق سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پاکستانی بحریہ نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد کی میزبانی میں افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں تشدد کی روک تھام کے لیے ہدایت نامہ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تشدد کی روک تھام کے لئے کارخانوں سے متعلق نیا سیکورٹی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے: یورپی یونین
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو، سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ہیومن رائٹس کمیشن کی سخت برہمی، مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کا قتل
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایک نجی کارخانے کے سری لنکن مینیجر کو قتل کر دیا۔