-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اسلام آباد نے طالبان گروہ کے خلاف پاکستانی فوج کو استعمال کرنے کے بارے میں افغان صدر کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر نے وحشتناک شکل اختیار کرلی۔
-
عمران خان نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کو کیا کہا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ نے عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
-
پاکستان بحران افغانستان کا ذمہ دار نہیں، عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کے کسی عمل یا اقدام کا ذمہ دار نہیں اور اسے بحران افغان کا ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شدید تر ہوگئ ہے۔
-
اسلام آباد میں سیلاب
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴اسلام آباد میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے جبکہ راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی رپورٹ کو غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اپنے عدالتی نظام کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کو غیرمعقول اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے، سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔