-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲پاکستان میں کورونا مریضوں کے گراف ایک بار پھر اٹھان دیکھنے میں آ رہی ہے۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
افغان فوجیوں نے پاکستان سے پناہ مانگی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷پاکستانی فوج نے کہا ہے افغان فوج اور بارڈر سیکورٹی فورس کے چھیالیس افسران اور اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دے دیا گیا ہے۔
-
کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف کامیاب، اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگایا
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات مکمل، گنتی شروع
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 11ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ ووٹنگ کے دوران 2 سیاسی گروپوں میں تصادم کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
نوازشریف اور افغان مشیر قومی سلامتی کی ملاقات تنازع کا شکار
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اور افغانستان کے مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب کی ملاقات کے بعد پاکستان میں ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے -
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔