-
امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں، تمام مسلم ملکوں پر ہے، انکی خاموشی فلسطینیوں کے قتل عام کا باعث ہے: پاکستانی سینیٹر
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے، یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہی۔
-
نوجوانوں کو اسکلز سے لیس کر کے روزگار کے قابل بنائیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں جہاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث، ملک کے سبھی شہروں میں سرکاری اور نجی اسکولوں کو چھے جون تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔
-
میزائل حملے فلسطین کا مسلمہ حق ہیں، جنگ کے ذریعے مسئلۂ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا: صدر پاکستان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸پاکستان کے صدر نے فلسطینی استقامت اور مزاحمتی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے اسکی جوابی کاروائیوں کے تحت انجام دئے جانے والے میزائل حملوں کو جائز قرار دیا ہے۔
-
فلسطین پر دنیا کا موقف تبدیل ہورہا ہے: پاکستان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی منایا گیا۔