-
میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰پاکستان میں بھی کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
-
پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵پاکستان کے شہر کراچی میں یوم القدس کی مناسبت پر خصوصی موٹربائیک ریلی کا احتمام کیا گیا ، ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا، ہمارے محترم ناظر نے کراچی سے عالمی یوم القدس کی ریلی سے ویڈیوز بنا کر بھیجی ہیں ملاحظہ فرمائیے -
-
پاکستان کے آرمی چیف کی سعودی ولیعھد سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے-
-
کورونا کے سلسلے میں ہندوستان سے عبرت لینے کی ضرورت ہے: عمران خان
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کا گراف نیچے لانے کےلئےآئندہ ایک دوہفتے بہت ہی اہم ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، پنجاب میں شدت زیادہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ اور اموات میں تیزی آگئی ہے۔
-
پاکستان: 10 ایف سی اہلکار جاں بحق و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں اس بار یوم القدس پر بائیک اورکار ریلیاں
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳پاکستان میں کورونا وائرس اور حکومت کی جانب سے عوامی اجتماعات پر عائد پابندی کی وجہ سے اس ملک کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر بائیک اورکار ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل مسلم امہ کے اتحاد ہی سے ممکن ہے ( تفصیلی خبر)
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔