-
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد شہر کی سیکورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
-
پی ڈیم ایم کا حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵منگل کو پی ڈی ام میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ۔
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸پاکستان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی زبردست واپسی، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370 رنز کا ٹارگٹ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نائب کپتان محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت 298 رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا اور مہمان ٹیم نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنا لیے۔
-
پاکستان میں کثیرالقومی بحری مشقیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱پاکستان میں "اتحاد برائے امن" نعرے کے تحت بحری مشقوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جن میں 45 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔۔
-
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 200 رنز کی مجموعی برتری
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے غیرذمے دارانہ کھیل کے سبب پاکستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرنے کے باوجود 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
-
عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
-
امن کی خاطر دو قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں: عمران خان
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو امن کے لئے ہم دو قدم آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔