-
پاکستان، ایک دن میں کورونا کے1500 سے زائد کیسز
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۵کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں پھوٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں اختلاہفات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔
-
نیب کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ان کے خلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے گا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا اپوزیشن پر فارن فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اپوزیشن جماعتوں پر غیر ممالک سے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔
-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے بڑھ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵اعداد و شمار کے مطابق اب تک پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰لاپتہ افراد کے ایک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔