-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳آج پاکستان بھر میں کرسمس کے ساتھ ہی بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد بدستور دوہزار سے اوپر
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
حافظ سعید کو 15 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دیں۔
-
ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے احکامات
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کو 18 سال کے بعد نئے عدالتی احکامات کے ذریعے جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
اسلام آباد ریاض تعلقات میں کچھاؤ کے اشارے
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب تعلقات کا توازن آئندہ چند ماہ تک خراب نظر آئے گا۔
-
پاکستان، مزید دو ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دباؤ کے باوجود اسلام آباد اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستداں
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱پاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
-
شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران منگل کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی تاہم اموات میں اضافے کا مشاہدہ کیا گیا.
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کمزور پڑی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے کمزور پڑجانے کی خبر ہے۔