-
پاکستان میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 2 ہزار کی حالت تشویشناک
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید71 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔
-
طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 افراد جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
کراچی میں بم دھماکے کی کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی میں بم دھماکے کے ذریعے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے بعض اہم رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، اموات میں تیزی سے اضافہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں قدرے کمی آئی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان میں کورونا کو دوسری لہر میں یومیہ متاثرین اور اموات میں نسبتا کمی دیکھی گئی ہے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی مذمت
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱پاکستان کے مذہبی حلقوں نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔