-
اسٹیبلشمنٹ عوام کو اسلام آباد جانے کا راستہ دے: مولانا فضل الرحمان
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲مولانا فضل الرحمن نے کہا نے لاہور میں ہوئے پی ڈی ایم کے اجلاس میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی ہے، طاقت عوام کی ہے اور حکومت بھی عوام کی ہی ہوگی۔
-
راولپنڈی میں بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اسلام آباد کے جڑواں شہر راوپنڈی میں بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے تازہ اعداد و شمار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے اور کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
قادیانیوں کو دائرے اسلام میں داخل کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل سکتا ہے مگر عمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا: شیخ رشید احمد
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں توسیع پر تبادلۂ خیال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور پاکستان کے اقتصادی ماہرین نے دو طرفہ تعاون کی توسیع کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد تین ہزار سے زائد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے شدت اختیار کرلی ہے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں تیز رفتاری کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پریکٹس میچ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳کوئنز ٹاؤن پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی۔