-
اپوزیشن عوام کی جان سے کھیلنا بند کرے: عمران خان
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کو خبردار کیا ہے کہ جلسے اور جلوسوں سے عوام کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
-
پاکستان میں بڑھتے کورونا کیسز، یومیہ تعداد تین ہزار سے زائد ہوئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔
-
ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
پاکستان، یومیہ کورونا اموات اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں یومیہ اموات اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔
-
ایران کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں، پاکستان ایرانی یرغمالیوں کو آزاد کرائے: اسپیکر قالیباف
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان میں قید تین ایرانی یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔
-
اپوزیشن نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈیم نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک پر غور اور اسمبلیوں سے استعفے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
-
اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
-
ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔