-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ہوٹل اور تجارتی مراکز کے اوقات کار تبدیل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھا رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے اسے کنٹرول کرنے کیلئے مختلف فیصلے کئے ہیں۔
-
عمران خان کی مسلمان حکمرانوں سے متحد ہونے کی اپیل
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
-
سفارتی تعلقات توڑنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵پاکستان کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو مل کردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی ایوان نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا، پیرس سے پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷پاکستان کی قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی جس میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان ; پشاور کے ایک مدرسے میں دھماکہ، 7 جاں بحق 110 زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱پاکستان ایک باہر پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور منگل کو پشاور کے ایک مدرسے پر ایک دہشت گردانہ حملے میں پانچ لوگ جاں بحق ہو گئے۔
-
شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کیا جائے: عدلیہ کا حکم
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳پاکستان میں عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ، فرانس کے سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اعتراض کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو دفترخارجہ میں طلب کرلیا۔