-
یورپ منافقانہ قوانین کوتبدیل کرے: صدر پاکستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا: عمران خان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی صدر نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک بار پھر فوجی قیادت پر تنیقد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا اجلاس صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں انجام پایا ۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
پاکستان, چُپ تعزیہ کے جلوس سے قبل 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان میں چُپ تعزیہ کا جلوس 8 ربیع الاول کو حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر نکلتا ہے، اس سے ایک روز قبل دو طالبانی دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، پی ڈی ایم کے جلسے کا مقام تبدیل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی۔
-
پاکستان، کورونا سے مزید 13 اموات
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳یورپی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ایک بارپھر بے قابو ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲پاکستان کی نیشنل کاؤنٹر ٹررازم اتھارٹی نے پشاور اور کوئٹہ میں الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
نواز شریف اور ساتھیوں پر شکنجہ مزید سخت کرنے کی منظوری
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶پاکستان میں احتساب بیورو نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بعض دیگر رہنماؤں کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں نئے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان، مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لئے مسودہ تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان اقلیتی کمیشن نے مذہب کی جبری تبدیلی روکنے کے لئے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔