-
پاکستان کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں انضمام شدہ علاقوں کی ترقی و تعمیر کے لئے پختہ عزم کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے انضمام شدہ علاقوں کی ترقی و تعمیر کے لئے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دستی بم سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا مریضوں کے اعداد و شمار
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد شفایاب ہونے والوں سے بڑھ گئی۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
پاکستان نے ہندوستانی الزامات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸پاکستان نے ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے پاکستان اور چین پر لگائے جانے والے الزامات کو غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
-
ایران سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸حکومت پاکستان نے ملک میں گرانی پر قابو پانے کے لیے ایران سے زرعی اشیا درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو نوٹس
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
نیب اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے: شاہد خاقان عباسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نیب کے مقدمات پیچھے رہ گئے ہیں اور غداری کے مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان، ایران سے واپس لوٹ رہے چھے زائرین کا اغوا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔