-
پاکستان، ایران سے واپس لوٹ رہے چھے زائرین کا اغوا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
سرزمین پاکستان پر حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱سرزمین پاکستان کے شہر لاہور میں حسینیوں کا عظیم الشان یزیدیت شکن اجتماع ہوا جس میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور اپنے مولا سے تجدید عہد کیا۔
-
پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک بار پھر شفایاب ہونے والوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کا الزام
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳عمران خان نے ہندوستان پر پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
بغاوت کیس سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چھوڑکے سبھی مسلم لیگی رہنماؤں کے نام خارج
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰لاہور میں بغاوت کیس سے، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چھوڑکے سبھی مسلم لیگی رہنماؤں کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 5 فوجی جاں بحق و زخمی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا موجودہ حکومت پر سخت حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اٹھارہ اکتوبر کو مزار قائد پر تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں اور حقیقی جمہوریت کے لئے جد وجہد ہوگی۔
-
کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل فائرنگ میں جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰وفاق المدارس کے رکن اور جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کو کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر جاں بحق کردیا ۔