-
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی شروع ہو گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔
-
امام خمینی کی سادہ زندگی پاکستانی عوام کے لیے نمونۂ عمل ہے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم نے امام خمینی کی سادہ زندگی کو اپنے ملک کے عوام کے لیے آئيڈیل قرار دیا ہے۔
-
نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی تیاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف غداری مقدمے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
سابق حکمرانوں پر عمران خان کی شدید تنقید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اور سابق حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکمراں آئی ایس آئی کو پنجاب پولیس بنانا چاہتےتھے۔
-
یہ نجف یا کربلا نہیں پاکستان میں اربعین کے جلوس کے مناظر ہیں! - ویڈیوز
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
نفرت اور انتہا پسندی تشویشناک ہے: عمران حان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
نوازشریف کے خلاف ریفرنس پاکستانی ہائی کمیشن لندن کا بیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکریٹری نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔