-
کوئی کسی کو کافر قرار نہیں دے سکتا: علمائے اسلام کا متفقہ اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴پاکستان کے وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علمائے کرام کے اجلاس میں مسلکی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 20 نکاتی متفقہ ضابطۂ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں مزید بہتری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں بھی کورونا سے یومیہ متاثر ہونے والوں کے مقابلے میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی نیب انکوائری
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے ملک کی سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بھی انکوائری شروع کرنے منظوری دے دی ہے۔
-
نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف لاہور میں مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز ہیں: امیر جماعت اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹروں کو قرار دے دیا۔
-
میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴کورونا سے پاکستان میں مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 513 تک پہنچ گئی۔
-
مولانا فضل الرحمان، حکومت مخالف اتحاد کے سربراہ مقرر
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔