-
پاکستان میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۲پاکستان کے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲پاکستان نے نیگورنو قرہ باغ میں آرمینیائی فوج کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
-
ایران پاکستان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰حکومت پاکستان نے قرہ باغ میں پاکستانی فوج کے آرمینیا کی فوج کے خلاف لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ملک میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کے معاملات میں دوبارہ اضافے کے پیش نظر ملک میں اس وبا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
نواز شریف کی عمران خان پر سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔
-
نواز شریف کی جائیداد ضبط کر لی جائے: پاکستانی عدالت
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴پاکستان میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
ماضی میں الجھنے کے بجائے مستقبل پر نظر جمائیں، پاکستان کا افغانستان کو مشورہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنائے جانے پر زور دیا ہے
-
پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھا لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 825 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 543 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔