-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اختلافات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ( ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
نواز شریف نے حکومت وعوام کو دھوکہ دیا ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔
-
افغانستان مذاکرات کے تاریخی مواقع سے فائدہ اٹھائے: صدر پاکستان
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵پاکستان کا دورہ کرنے والے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اسلام آباد میں صدر عارف علوی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔
-
نواز شریف کو واپس ملک لایا جائے: وزیر اعظم عمران
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کو مستقبل کی جانب دیکھنا چاہئیے: عبداللہ عبداللہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اپنے عوام کی امنگوں کے مطابق ہمیں نئے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہئیے۔
-
پاکستان اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: پاکستانی سیاستدانوں کا دو ٹوک موقف
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰امریکہ کے دباو میں عرب امارات اوربحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کئے جس کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین فائرنگ، 7 جاں بحق و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵لائن آف کنٹرول (ایل او سی) میں پاکستان اور ہندوستان کے مابین ہونے والی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 6 شہری زخمی ہوگئے۔
-
شہباز شریف چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷لاہور کی احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چودہ روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کےحوالے کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات آٹھ ہزار سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱پاکستان میں کورونا مہار ہو جانے کے بعد ایک بار پھر حالیہ دو ہفتوں کے دوران کورونا میٹر میں تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔