-
شہباز شریف گرفتار، آصف زرداری پر فرد جرم عائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو لاہور ہائی کوروٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بہن پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ، 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے ہندوستان کے مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کا اسپیکر کے طلب کردہ اجلاس میں شرکت سے انکار
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے گلگت بلتستان میں انتخابات کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹پاکستان میں کورونا پر قابو پا لیا گیا تھا لیکن ادھر کچھ دنوں سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ پھر شروع ہو گیا ہے ۔
-
افغانستان میں امن واستحکام باہر سے طاقت کے ذریعے تھوپا نہیں جاسکتا: عمران خان
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی امن کیلئے افغانستان میں امن و سکون کا ہونا ضروری ہے۔
-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے اور دنیا کے لیے ضروری ہے: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل و فلسطین تنازع، مسئلہ کشمیر، گستاخہ خاکوں کی ترویج، افغان امن عمل، ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال، کورونا وائرس، منی لانڈرنگ، ماحولیاتی تبدیلی اور افغان امن عمل سمیت اہم معاملات پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔
-
سانحہ ایے پی ایس کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲پاکستان میں جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سولہ دسمبر دوہزار چودہ میں پشاور کے آرمی بپلیک اسکول پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو سیکورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔