پاکستان
-
پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان نے گزشتہ دنوں غزہ میں ناصر ہسپتال پر صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت کی کہ جس میں متعدد فلسطینی شہری من جملہ کئی صحافی شہید ہوئے۔
-
پاکستان: راوی ندی میں سیلاب کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴پاکستان کے دریاؤں راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر چناب میں ہیڈقادرآباد کے قریب ڈیم میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میں متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے شترکہ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب، ایران کی جانب سے امدادی تعاون کی پیشکش، وزرائے داخلہ کا رابطہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیش کش کی ہے۔
-
پاکستان: رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد پچھتر ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔
-
پاکستان میں سیلاب کا قہر؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش و طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد جاں بحق اور سینتالیس دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش تعلقات میں مزيد فروغ، اسحاق ڈار نے محمد یونس سے ملاقات کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورۂ بنگلادیش میں، حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان و بنگلہ دیش کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی باضابطہ دعوت کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔