-
نوازشریف اور فضل الرحمن کی گفتگو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ اپوزیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔
-
پاکستان کے آرمی چیف، آل سعود کو منانے جدہ پہونچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزسےملاقات کی۔
-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سینٹ کے چیرمین
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہرگز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
نوازشریف کے خلاف کارروائی ملتوی کرنے کی درخواست منظور
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے خلاف سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں سابق صدر آصف زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوگئے جہاں عدالت نے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے نو ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے خاتمے کے لئے اجتماعی دعا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰پاکستان میں کورونا کے خاتمے کے لئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے کی صہیونی حکومت اور عرب امارات کے معاہدے کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔