پاکستان
-
ایران پرحملہ، پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳ایران پر امریکہ کے حملے سے متعلق پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ ، ایرانی قوم کی استقامت قابل تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔
-
شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے
-
ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵پاکستان کے دفترخارجہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ایک مہینے کے لئے سلامتی کونسل کے چیئرمین بن گئے ہیں
-
رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔
-
کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں تین غیر ملکی طیارے حادثات کا شکار
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶غیر ملکی طیاروں کے یکے بعد دیگرے حادثات، تینوں پروازیں معطل
-
پاکستان کی سیکورٹی افواج پر حملہ، 13 جاں بحق
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵خودکش حملہ آور نے شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوج کے جوانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاض صادق نے ایرانی حکومت و عوام کو اسرائیل کے مقابلے میں فتحیاب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسرائیل کے خلاف ایران کی مقاومت نے امت مسلمہ کا سربلند کردیا ہے۔