-
شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے
-
ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵پاکستان کے دفترخارجہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ایک مہینے کے لئے سلامتی کونسل کے چیئرمین بن گئے ہیں
-
رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔
-
کراچی ایئرپورٹ: ایک ہی دن میں تین غیر ملکی طیارے حادثات کا شکار
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶غیر ملکی طیاروں کے یکے بعد دیگرے حادثات، تینوں پروازیں معطل
-
پاکستان کی سیکورٹی افواج پر حملہ، 13 جاں بحق
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵خودکش حملہ آور نے شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوج کے جوانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاض صادق نے ایرانی حکومت و عوام کو اسرائیل کے مقابلے میں فتحیاب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسرائیل کے خلاف ایران کی مقاومت نے امت مسلمہ کا سربلند کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟