-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان: مستونگ میں بی این پی کا دھرنا ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹پاکستان کی بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر بیس روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔
-
اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔
-
علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔