-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۰۸صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کی وجہ سے جشن کے شرکاء کی تعداد میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ره کی یادگار تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران ، استقبالیہ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ تہران میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی ہمراہی کر رہے ہیں
-
مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس صابن کی تیاری میں کوئی کیمیکل مواد استعمال نہیں کیا جاتا۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی, صدر ایران سمیت اہم شخصیات کی موجودگی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶اتوار کے روز تہران میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید صدر کی اہلیہ نے بھی تقریر کی۔ اس پروگرام میں شہید رئیسی کے اہل خانہ، بھائی، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے بیٹے اور تبریز شہر کے شہید امام جمعہ کے بیٹے کی قدردانی بھی کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔
-
پالنگان کا جشن ہزار دف
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ایران کے صوبہ کردستان کے ضلع کامیاران کے سیاحتی علاقے پالنگان میں جشن ہزار دف منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں کے دف بجانے والوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس جشن میں بڑی تعداد میں موسیقی میں دلچسپی رکھنے والوں، بعض سرکاری عہدیداروں،سیاحوں اور مقامی آبادی کے لوگوں نے حصہ لیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مشہد مقدس میں روحانی ماحول
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے، فرزند رسول (ص) حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ علم کے حامل تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا