-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی چهہترویں سالگره کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تعاون سے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں ایران اور پاکستان کے سفیروں، سفارتکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
ایران بھر میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران کے مختلف شہروں کے عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بعض مغربی ممالک میں قرآن مجید اور مسلمانوں کی توہین کی شدید مذمت کی۔
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شریک خواتین کی قم میں حاضری
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کی مہمانوں کے ایک گروپ نے قم کے دورے پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے آستان مقدس میوزیم کا دورہ کیا اور مدرسہ الزہرہ میں حاضری دی۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تہران میں برفباری
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔
-
تبریز میں جشن عبادت و حجاب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔