ھمدان میں غارعلی صدر نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i419863-ھمدان_میں_غارعلی_صدر_نوروز_کے_مسافروں_کی_توجہ_کا_مرکز
علی صدر غار، جو ہمدان شہر کے قریب ایک گاؤں میں واقع ہے، دنیا کی سب سے بڑی بحری غار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ غار، صوبہ ہمدان کے حیرت انگیز اور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ ہر سال نوروز کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد اس مکان کا مشاہدہ کرتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ Asia/Tehran
  • ھمدان میں غارعلی صدر نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز