کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i419776-کیش_بندرگاہ_کو_مسافروں_کی_آمد_اور_روانگی
ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ Asia/Tehran
  • کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی

ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔

مسافروں کی اس تعداد میں سے بہت لوگ زمینی راستے سے اس خوبصورت سیاحتی مرکز تک سفر کرتے ہیں اور انہیں فلوٹرز کے ذریعے وہاں جانا پڑتا ہے۔