-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔
-
مشہد میں برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔