-
تہران میں خزاں کے دن
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے جیت لیا۔
-
ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
بناب میں زعفران کی پیداوار
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے بوناب شہر میں واقع کھیتوں سے زعفران کی کٹائی
-
سحر عالمی نیٹ ورک کی چھبیسویں سالگرہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس بدھ 16 نومبر 2022 کو منایا گیا۔
-
مرند شہر میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵مرند شہر میں پولٹری کا صنعتی ذبح خانہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں سینیٹری کی پیداوار اور پیکیجنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی